16.3 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

صدر جمہوریہ ہند نے گیانی ذیل سنگھ کو خراج عقیدت پیش کیا

صدر جمہوریہ ہند نے گیانی ذیل سنگھ کو خراج عقیدت پیش کیا
Urdu News

نئی دلّی ، 05 مئی ؍ صدر جمہوریہ ہند جناب پرنب مکھرجی نے آج 5 مئی، 2017 کو راشٹرپتی بھون میں سابق صدر جمہوریہ ہند گیانی ذیل سنگھ کے یوم پیدائش کے موقع پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا ۔ صدر ، افسران ، عملے اور گیانی ذیل سنگھ کے کنبے کے افراد نے راشٹر پتی بھون کے دربار ہال میں گیانی ذیل سنگھ کے پورٹریٹ پر پھول چڑھائے ۔

Related posts

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More