20 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

عام انتخابات 2019 کے کے چوتھے مرحلے میں بہار کی دربھنگہ ، اُجیارپور، سمستی پور، بیگوسرائے اور مونگیر پارلیمانی حلقہ انتخاب (پی سی) میں ووٹ ڈالے جائیں گے

Uncategorized

نئی دہلی، عام انتخابات 2019 کے  چوتھے مرحلے کے لئے  بہار میں  29 اپریل 2019 کو ووٹ ڈالے جائیں گے۔ اس دن  پانچ پارلیمانی انتخاب حلقہ ہائے انتخابات  (پی سی)  جن کے نام  دربھنگہ ، اجیار پور ،  سمستی پور  (ایس سی) ،  بیگو سرائے  اور  مونگیر میں ووٹ ڈالے جائیں گے۔ اس دن  پانچوں  پارلیمانی  نشستوں کے لئے  20 آزاد اور  تین خاتون امیدوار سمیت  کُل 66 امیدواروں کی قسمت کا فیصلہ ہوگا۔

 یہاں دستیاب اعداد وشمار کے مطابق  ان پانچوں پارلیمانی حلقہ ہائے انتخابات میں  رائے دہندگان کی کُل تعداد  8702313 ہے۔ ان میں  مرد رائے دہندگان کی تعداد 4635071  اور خاتون رائے دہندگان کی تعداد 4067009 ہے جبکہ  تیسری صنف سے تعلق رکھنے والے رائے دہندگان کی کُل  تعداد 233 ہے۔ ریاست میں بلاکسی رکاوٹ کے پولنگ کا عمل  جاری رکھنے کے لئے 8834 پولنگ اسٹیشن قائم کئے گئے ہیں۔

http://164.100.117.97/WriteReadData/userfiles/image/image001BRIE.png

پارلیمانی حلقہ ہائے انتخابات  کی تفصیلات (مرحلہ -4)

حلقہ ہائے انتخاب

رائے دہنگان

 پولنگ بوتھ کی تعداد

 مقابلہ کرنے والے امیدواروں کی تعداد

مرد

خاتون

 تیسری صنف

 میزان

1)دربھنگہ

8,70,601

7,74,044

26

16,44,671

1,664

08

2)اُجیار پور

8,47,704

7,40,454

51

15,88,209

1,600

18

3)سمستی پور (ایس سی

8,79,091

7,76,539

41

16,55,671

1,700

11

4) بیگوسرائے

10,34,260

9,08,446

63

19,42,769

1,944

10

5) مونگیر

10,03,415

8,67,526

52

18,70,993

1,926

19

میزان

46,35,071

40,67,009

233

87,02,313

8,834

66

مقابلہ کرنے والے امیدوار –بہار (مرحلہ-4)

پارلیمانی حلقہ ہائے انتخابات کی تعداد

مرحلہ-4 میں پارلیمانی حلقہ کی تعداد:5

بہار میں کل پارلیمانی حلقے کی تعداد: 40

مقابلہ کرنے والی پارٹی کی تفصیلات

پارٹی

 مقابلے کرنے والے امیدواروں کی تعداد

بی جے پی

3

آئی این سی

2

جے ڈی (یو)

1

آر جے ڈی

2

آر ایل ایس پی

1

بی ایس پی

4

ایل جے پی

1

سی پی آئی

1

سی پی آئی (ایم)

1

دیگر

29

آزاد

21

میزان

66

http://164.100.117.97/WriteReadData/userfiles/image/image0038VD2.png

http://164.100.117.97/WriteReadData/userfiles/image/image004JRMS.png

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More