19 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

عوامی نظامِ تقسیم میں اصلاحات پر قومی کانفرنس

Urdu News

نئی دہلی، حکومت ہند کے خوراک اور عوامی تقسیم کے محکمے نے ملک میں عوامی نظامِ تقسیم کے کام کاج میں اصلاحات پر زور دیا ہے۔ اس سلسلے میں فیئر پرائس دکانوں کو آٹو میٹک بنانا، سپلائی چین انتظامیہ کو کمپیوٹرائز کرنا اور ریاستوں ؍ یوٹنر کے ساتھ شراکت داری میں شکایات کے ازالے اور تجزے کے لئے نیشنل فوڈ سیکورٹی ایکٹ (این ایف ایس )،2013 کی تجویزات کو نافذ کرانا شامل ہے۔ اسی سلسلے میں کوششوں کو جاری رکھنے کے لئے ، وجے واڑا، آندھراپردیش میں 4 اور 5 دسمبر کو پی ڈی ایس اصلاحات پر ایک دو روزہ قومی کانفرنس کا انعقاد کیا ہے ۔ اس کانفرنس میں این آئی سی ڈبلیو ایف پی،جی آئی زیڈ کے ساتھ 20 ریاستوں کے نمائندوں نے شرکت کی۔ پی ڈی ایس اصلاحات کے اہم پہلو جن پر تبادلۂ خیال کیا گیا، ان میں آن لائن نظام کی بے دوز ؍ مثالی ورکنگ شکایات کے ازالے کیلئے حکمت عملیاں ، زیادہ سے زیادہ سماج کے محروم طبقوں تک پہنچنے کے لئے ایچ میں توسیع ، جن مستفیدین کی شناخت اجناس وغیرہ کیلئے کی گئی ہے ان کے علاوہ اس فائدے کی غیر محروم طبقے کو نہ بانٹنے کے لئے نہ کہنے اور ایک سیف گارڈ مہیا کرانا اور مزید کم داموں کی دکانوں کو کھولنا دستیاب کرانا شامل ہیں ۔ شریک ریاستوں نے ، کانفرنس میں اپنے علاقوں کے تجربات اور پہلوں کو مشترک کیا۔

شرکاء نے فیئر پرائس مثالیں ،گوداموں اور کال سینٹروں کا بھی دورہ کیا تاکہ بیسٹ فنگرڈٹیکشن (بی ایف ڈی ) کے ساتھ ای پی او ایس لیس آلات ، فیوژن فنگرڈٹیکشن (ایف ایف ڈی ) اور آئی ایس خصوصیات بایو میٹرک مشینوں میں غلطیوں کو کم سے کم کیا جا سکے، ای پی او ایس کے ذریعہ کیش لیس ٹرانزکشن اور بایو میٹرک مشینوں کے بغیر تقسیم اناج کو ممکن بنایا جا سکے وغیرہ کا جائزہ لیا۔ انہوں نے ولیج مال اسکیم حالیہ پہلو کو بھی دیکھا جس کا مقصد فیئر پرائس مثالیں کو بھی دیکھا جس کا مقصد فیئر پرائس مثالیس کو مزید نمو پذیر بنانا ہے ۔ ولیج مال میں ایف پی مثالیس کا قیام آندھرپردیش کی ریاست حکومت نے فی الحال دس اضلاع میں ریلائنس گروپ کے ساتھ اور فیو چر گروپ کے ساتھ 3 اضلاع میں کھولا ہے۔

Related posts

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More