نئی دہلی۔؛ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے لوک سبھا کے رکن پارلیمان مہنت چند ناتھ کی موت پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
وزیر اعظم نے کہا کہ الور سے رکن پارلیمنٹ مہنت چند ناتھ جی کی موت سے انہیں صدمہ پہنچا ہے۔ انہیں اہم سماجی خدمات کے لیے یاد کیا جائے گا۔ میں ان کی موت پر تعزیت کا اظہار کرتا ہوں۔