16.3 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

مرکزی مسلح پولیس فورسز (اسسٹنٹ کمانڈنٹس) امتحان، 2018 – حتمی نتائج

Urdu News

نئی دہلی، 12اگست 2018 کو یونین پبلک سروس کمیشن کے زیر اہتمام منعقد مرکزی مسلح پولیس فورسز (اسسٹنٹ کمانڈنٹس) امتحان، 2018 اور 24 جون سے 24 جولائی 2019 تک منعقدہ پرسنالٹی ٹیسٹ کے لئے انٹرویوز کے نتائج کی بنیاد پر میرٹ کے لحاظ سے درج ذیل فہرست ان امیدواروں کے بارے میں ہے، جن کی مرکزی مسلح پولیس فورسز یعنی  بارڈر سکیورٹی فورس (بی ایس ایف)،سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف)، سینٹرل انڈسٹریل سکیورٹی فورس (سی آئی ایس ایف)، ہند-  تبت سرحدی پولیس (آئی ٹی بی پی) اور سشستر سیما بل (ایس ایس بی) میں اسسٹنٹ کمانڈنٹس (گروپ اے) کے عہدوں کے لئے تقرری کی سفارش کی گئی ہے۔

درج ذیل بریک اَپ کے مطابق تقرری کے لئے کل 416 امیدواروں کی سفارش کی گئی ہے:

جنرل

او بی سی

ایس سی

ایس ٹی

میزان

178

124

(بشمول 08 سابق فوجی)

77

(بشمول 01 سابق فوجی)

37

416

مختلف سروسیز کے لئے تقرریاں حکومت کے ذریعے دستیاب خالی اسامیوں کی تعداد کے مطابق کی جائیں گی اور اس شرط کے ساتھ کہ امیدوار تمام مقررہ اہلیتی شرائط، امتحان اور تصدیقات سے متعلق ضوابط میں شامل التزامات، جہاں بھی ضروری ہو، پورے کررہے ہوں۔ حاصل شدہ میرٹ اور امیدواروں کے ذریعہ دی گئی سروسیز کی ترجیح کے مطابق مختلف سروسیز کے لئے الاٹمنٹ کیا جائے گا۔

حکومت کے ذریعہ بتائی گئی خالی اسامیوں کی تعداد درج ذیل فہرست کے لحاظ سے بھری جائے گی:

سروس کا نام

خالی اسامیوں کی کل تعداد

جنرل

او بی سی

ایس سی

ایس ٹی

میزان

بی ایس ایف

55

20

18

07

100

سی آر پی ایف

91

48

27

13

179

سی آئی ایس ایف

44

22

12

06

84

آئی ٹی بی پی

15

24

10

08

57

ایس ایس بی

23

10

10

03

46

میزان

228

124

77

37

466*

بشمول سابق فوجیوں کے لئے ریزرو شدہ کل خالی اسامیوں کا 100 فیصد۔

درج ذیل رول نمبر کے حامل 93 سفارش کردہ امیدواروں کی امیدواری عبوری ہے:

0213519

0302719

0302932

0405635

0500105

0500391

0501512

0503130

0504623

0504863

0506004

0507133

0508991

0509872

0511847

0800387

0801625

0806459

0807656

0808327

0808552

0808583

0810189

0811679

0813921

0815098

0820164

0820182

0823228

0824797

0834853

0835343

0836145

0836918

0838117

0838373

0839841

0839973

0840531

0841615

0841846

0847331

0848347

0848736

0849684

0850647

0850787

0852178

0853755

0854437

0855979

0857014

0860276

0865697

0868166

0868944

0871210

0872304

0873040

0873354

0876697

0877954

0879317

0879819

0883548

1003030

1003384

1004253

1004978

1010241

1101224

1200376

1202945

1203744

1205242

1300424

1300935

1301087

1301134

1302468

1303374

1303388

1304083

1901496

3402147

3402457

3500986

3505397

3507206

4300137

4300163

4300523

4300888

مرکزی مسلح پولیس فورسیز (اسسٹنٹ کمانڈنٹس) امتحان، 2018 کے ضابطہ 16 (4) اور (5) کے مطابق کمیشن متعلقہ زمروں کے تحت آخری سفارش کردہ امیدوار کی میرٹ کے نیچے کے لحاظ سے 100 امیدواروں کی درجہ بندی کی ایک مستحکم ریزرو فہرست برقرار رکھ رہا  ہے۔ یہ زمرے درج ذیل ہیں:

جنرل

او بی سی

ایس سی

ایس ٹی

میزان

50

40

08

02

100

یونین پبلک سروس کمیشن کے کیمپس میں واقع ایگزامنیشن ہال بلڈنگ کے قریب ایک ’فیسیلٹیشن کاؤنٹر‘ ہے۔ امیدوار اپنے امتحان ؍ تقرریوں کے سلسلے میں کوئی بھی معلومات ؍ وضاحت کام کے دنوں میں صبح 10 بجے سے لے کر شام 5 بجے تک نجی طور پر یا ٹیلی فون نمبر 011-23385271/ 23381125 پر  حاصل کرسکتے ہیں۔ نتائج یو پی ایس سی کی ویب سائٹ http//www.upsc.gov.in.پر بھی دستیاب ہوں گے، تاہم نمبرات نتائج کے اعلان کی تاریخ سے 15 دنوں کے اندر ہی ویب سائٹ پر دستیاب کرائے جاسکیں گے۔

Click here for full list

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More