22.5 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

مہاراشٹرکے عوام کو ان کے یوم ریاست کے موقع پروزیراعظم کی مبارکباد

Urdu News

نئی دہلی ،یکم ؍مئی  : وزیراعظم نریندرمودی نے مہاراشٹرکے عوام کو ان کے یوم ریاست  پرمبارکباد پیش کی ہے ۔

          وزیراعظم نے کہا ہے کہ مہاراشٹرکے عوام کو ان کے یوم ریاست کے موقع پرمیری نیک تمنائیں۔ میں مہاراشٹرکو لگاتار، ترقی وخوشحالی کے لئے دعاگوہوں ۔ خداکرے کہ یہ ریاست نئی بلندیوں تک پہنچے اور ہمارے ملک کے ترقی کے سفرمیں اپنا تعاون دیتی رہے ۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More