نئی دہلی، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے امریکی رکن پارلیمنٹ جون لیوس کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
وزیر اعظم نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ ’’ہم، شہری حقوق، عدم تشدد اور گاندھیائی اقدار کے علم بردار رہے امریکی رکن پارلیمنٹ جون لیوس کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کرتے ہیں۔ ان کی وراثت ہمیں ہمیشہ ثابت قدم رکھے گی اور تحریک دیتی رہے گی۔‘‘
We mourn the loss of US Congressman John Lewis, a champion of civil rights, non-violence and Gandhian values. His legacy will continue to endure and inspire.
— Narendra Modi (@narendramodi) July 19, 2020