17.9 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

وزیر اعظم نے جناب ایم جی ویدیا جی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا

Urdu News

نئی لّی:وزیر اعظم جناب نریندر مودی  نے جناب ایم جی ویدیا جی کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے ۔

          وزیر اعظم نے ایک ٹوئیٹ میں کہا ہے کہ جناب ایم جی ویدیا جی  ایک ممتاز مصنف اور صحافی تھے ۔ انہوں نے  کئی دہائیوں تک  ، خاص طور پر آر ایس ایس کے لئے تعاون کیا ۔ انہوں نے  بی جے پی کو مضبوط کرنے کے لئے بھی کام کیا ۔  اُن کے انتقال سے  بہت رنجیدہ ہوں ۔ اُن کے کنبے اور چاہنے والوں سے تعزیت ۔  اوم شانتی ۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More