16.5 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

وزیر اعظم نے رمضان کے مقدس مہینے کے آغاز پر عوام کو مبارک باد دی

Urdu News

نئی دہلی، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے رمضان کے مقدس مہینے کے آغاز پر عوام کو مبارکباد دی ہے۔

وزیر اعظم نے کہا ’’رمضان مبارک! میں سبھی کی سلامتی ، فلاح وبہبود اور خوشحالی کے لئے دعا گو ہوں۔ یہ مقدس مہینہ اپنے ساتھ ڈھیر ساری شفقت، ہم آہنگی اورہمدردی لائے۔ ہم کووڈ-19 کے خلاف جاری جنگ میں فیصلہ کن جیت حاصل کریں اور اس زمین ایک صحت مند سیارہ بنائیں’’۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More