نئی دہلی، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کو ان کے یوم پیدائش کے موقع پر مبارکباد پیش کی۔
ایک ٹوئیٹ میں وزیر اعظم نے کہا، ’’ڈاکٹر منموہن سنگھ جی کو ان کے یوم پیدائش کے موقع پر مبارکباد۔ میں ان کی لمبی اور صحت مند زندگی کے لئے خدا سے دعا گو ہوں۔‘‘