16.5 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

وزیر اعظم نے عالمی یوم ذیابیطس کے موقع پر ذیا بیطس کے مرض سے بچاؤ کے لئے

World Diabetes Day:
Urdu News

نئی دہلی، ۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے  عالمی یوم ذیابیطس کے موقع پر ذیابیطس کے مرض  سے بچاؤ کے لئے  صحت مند طرز زندگی اختیار کرنے پر زور دیا ہے۔وزیراعظم نے اس موقع پر اپنے پیغام میں کہا :’’  آج عالمی یوم ذیابیطس کے موقع پر   آئیے ہم سب صحت مندطرز زندی اختیار کرنے کاعہد کریں  تاکہ  ذیابیطس کے مرض  پر قابو پایا جاسکے ۔ میں نے پچھلے ماہ من کی بات میں   بھی نوجوانوں میں  پھیلتے  ذیابیطس کے مرض  پر اظہار خیال کیا تھا۔

Related posts

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More