Online Latest News Hindi News , Bollywood News

وزیر اعظم نے ’نواکھائی جوہار‘ کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد دی

Urdu News

نئی دہلی، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نواکھائی جوہار کے مبارک موقع پر لوگوں کو مبارکباد دی ہے۔

ایک ٹوئیٹ میں وزیر اعظم نے کہا ہے کہ ’’نواکھائی کا خصوصی موقع ہمارے کسانوں کی سخت محنت کا جشن منانے سے متعلق ہے۔ ان کی کوششوں کی وجہ سے ہی ہمارے ملک میں خورد و نوش کا نظم ہوتا ہے۔

میری دعا ہے کہ یہ مبارک دن سب کے لئے خوش حالی اور اچھی صحت کی نوید لے کر آئے۔

نوا کھائی جوہار!‘‘

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More