نئی دہلی، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے والمیکی جینتی پر عوام کو مبارکباد دی ہے۔
وزیر اعظم نے کہا ہے کہ ’’والمیکی جینتی پر آپ سبھی کو بہت بہت نیک خواہشات۔ سماجی ہم آہنگی، مساوات اور انصاف پر مبنی ان کے آدرش، خیالات ہم وطنوں کو ہمیشہ فیضان بخشتے رہیں گے‘‘۔