نئی دلّی: وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پاکستان میں ہوائی جہاز گرنے سے ہوئے جانی نقصان کے لئے تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔
وزیر اعظم نے کہا ہے کہ پاکستان میں ہوئے طیارے حادثے سے ہوئے جانی اتلاف پر بہت دکھ ہوا ہے ۔ مرنے والوں کے اہلِ خانہ کے ساتھ ہم تعزیت کا اظہار کرتے ہیں اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لئے دعاء گو ہیں ۔
Deeply saddened by the loss of life due to a plane crash in Pakistan. Our condolences to the families of the deceased, and wishing speedy recovery to those injured.
— Narendra Modi (@narendramodi) May 22, 2020