16.3 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

وزیر اعظم نے یوم محنت پر مزدوروں کو سلام پیش کیا

प्रधानमंत्री ने श्रमिक दिवस पर श्रमिकों को सलाम किया
Urdu News

نئی دہلی،01۔مئی ۔وزیر اعظم جناب نریندرمودی نے عالمی یوم محنت کے موقع پر اپنے پیغام میں ہندوستان کی ترقی میں اہم کردار ادا کرنے والے لا تعداد مزدوروں کی محنت اور جانفشانی کو سلا م پیش کیاہے۔ انہوں نے اپنے پیغام میں کہا ، ’’ آج عالمی یوم محنت کے موقع پر ان لاتعداد مزدور بھائیوں کی محنت ، مستقل مزاجی اور جانفشانی کو سلام ! ان مزدور بھائیوں نے ملک کی ترقی کی کوششوں میں نمایاں کردار ادا کیا ہے ۔

Related posts

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More