17.2 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

وزیر اعظم کا سشانت سنگھ راجپوت کے انتقال پر اظہار تعزیت

Urdu News

نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے بالی ووڈ کے مشہور اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی موت پر اظہار تعزیت کیا ہے۔

وزیر اعظم نے کہا، ”سشانت سنگھ راجپوت… ایک باصلاحیت نوجوان اداکار بہت جلد چلے گئے۔ انہوں نے ٹی وی اور فلموں میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ تفریحی دنیا میں ان کے عروج نے بہت سارے لوگوں کو متاثر کیا اور وہ کئی یادگار پرفارمنس اپنے پیچھے چھوڑ گئے۔ ان کے انتقال سے صدمے میں ہوں۔ ان کے خاندان اور محبین کے ساتھ میری ہمدردی ہے‘‘۔ اوم شانتی.

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More