18 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

وزیراعظم نریندر مودی نے کیرالہ میں سیلاب کی صورتحال پر ریاستی وزیراعلیٰ سے بات کی

Urdu News

نئیدہلی، وزیراعظم جناب نریندر مودی نے کیرالہ میں سیلاب کی صورتحال کے بارے میں ریاست کے وزیر اعلیٰ جناب پنارائی  وجین سے ٹیلی فون پر بات کی ۔

وزیر اعظم نے کہا کہ  انہوں نے  آج صبح جناب وجین سے دو بار بات چیت کی اور ریاست کی سیلاب کی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا۔انہوں نے کہا کہ انہوں نے وزارت دفاع سے کہا ہے کہ وہ پوری ریاست میں راحت اور بچاؤ کارروائیوں کو مزید تیز کریں ۔انہوں نے کیرالہ کے عوام کی حفاظت اورسلامتی کے لئے دعا کی ۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More