Online Latest News Hindi News , Bollywood News

وزیراعظم نے اداکار وویک کے انتقال پر تعزیت کا اظہا ر کیا

Urdu News

نئی دہلی، وزیراعظم جناب نریندر مودی نے اداکار وویک کے  اچانک انتقال پر غم کا اظہار کیا ہے۔

ایک ٹوئٹ میں جناب مودی نےکہا ’’معروف اداکار وویک کے اچانک انتقال سے بہت سے لوگوں کو صدمہ ہواہے۔  ان کے مزاحیہ انداز اور دانش مندانہ  مکالموں نے  لوگوں کو تفریح  کا سامان مہیا کرایا۔ماحولیات اور معاشرے  کی فکر ان کی فلموں اور  ان کی  زندگی دونوں سے ظاہر ہوتی ہے۔ ان کے اہل خانہ، دوستوں اور مداحوں کے لئے   میں تعزیت کا اظہار کرتا ہوں۔ اوم شانتی ‘‘۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More