17.2 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

وزیراعظم نے اِسرو کو پولر سیٹلائٹ داغنے اور 31 سیارچے بھیجنے کی 40 ویں کامیابی مبارکباد دی

PM congratulates ISRO on its 40th successful Polar satellite launch carrying 31 satellites from 15 countries
Urdu News

نئی دہلی۔؍جون۔وزیراعظم جناب نریندر مودی نے اسرو کو 15 ملکوں کے 31 مصنوعی سیارچوں کو خلا میں بھیجنے کیلئے ، پولر سیٹلائٹ راکٹ کو چالیسویں مرتبہ کامیابی سے داغنے پر مبارکباد دی۔

وزیراعظم نے کہا ’’اسرو کو 15 ملکوں کے 31 مصنوعی سیارچے لے جانے والے پولر سیٹلائٹ کو چالیسویں بار کامیابی سے داغنے پر مبارکباد۔ آپ نے ہمارا سر فخر سے بلند کیا ہے۔‘‘

Related posts

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More