وزیراعظم جناب نریندر مودی نے عوام کو نوروز تہوار کی مبارکباد پیش کی ہے۔
اپنے ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا، ’’نوروز مبارک! دعا گو ہوں کہ یہ سال ہر ایک کے لئے خوشیوں، بہتر صحت اور خوشحالی سے لبریز ثابت ہو۔‘‘
Navroz Mubarak!
Praying for a year filled with happiness, wonderful health and prosperity for everyone.
— Narendra Modi (@narendramodi) March 20, 2021