نئی دہلی، وزیراعظم جناب نریندر مودی نے پارسی نئے سال ، نوروز پر مبارکباد دی ہے۔
وزیراعظم نے کہا کہ ‘‘نوروز مبارک! پارسی نئے سال پر مبارکباد! بھارت پارسی برادری کے غیرمعمولی تعاون کی ستائش کرتا ہے ، جو مختلف میدانوں میں انجام دیا گیا ہے۔ آئندہ سال ہر ایک کی زندگی میں امن اور خوشحالی لائے۔’’