نئی دہلی، یکم جولائی ، 2020،وزیراعظم جناب نریندر مودی نے چارٹرڈ اکاؤنٹینٹس ڈے کے موقع پر چارٹرڈ اکاؤنٹینٹس کو مبارکباد پیش کی۔ ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ ‘‘ ہماری محنتی سی اے برادری کو ایک صحتمند اور شفاف معیشت کو یقینی بنانے میں بڑا رول ادا کرنا ہے۔قوم کےلئے ان کی خدمات گراں قدر ہیں۔ چارٹرڈ اکاؤنٹینٹس ڈے کے موقع پر مبارکباد۔’’