Urdu News by admin0 Share نئی دہلی۔؛ وزیراعظم نریندر مودی نے بیڈمنٹن کھلاڑی پی وی سندھو کو کوریائی اوپن سیریز ٹائٹل فتح کرنے پر انہیں مبارکباد پیش کی ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ کوریائی اوپن سیریز حاصل کرنے پر پی وی سندھو کو مبارکباد۔ ہندوستان کو ان کی اس کامیابی پر فخر ہے۔