وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ہنومان جینتی کے مبارک موقع پر عوام کو مبارکباد پیش کی ہے۔
اپنے ٹوئیٹ پیغام میں جناب مودی نے کہا کہ ‘‘ ہنومان جینتی کا یہ مبارک موقع ، بھگوان ہنومان کی رحم دلی اور خود سپردگی کو یاد کرنے کا دن ہے۔ میری خواہش ہے کہ کورونا کے خلاف جاری لڑائی میں ان کا آشیرواد ہمیں مسلسل حاصل رہے۔ ساتھ ہی ان کی زندگی اور آدرشوں سے ہم سب کو ہمیشہ تحریک ملتی رہے۔ ’’
हनुमान जयंती का पावन अवसर भगवान हनुमान की करुणा और समर्पण भाव को याद करने का दिन है। मेरी कामना है कि कोरोना महामारी के खिलाफ जारी लड़ाई में निरंतर उनका आशीर्वाद प्राप्त होता रहे। साथ ही उनके जीवन और आदर्शों से हमेशा प्रेरणा मिलती रहे।
— Narendra Modi (@narendramodi) April 27, 2021