نئیدہلی، ۔اکتوبر۔وزیراعظم نریندر مودی نے 17سال سے کم عمر کے کھلاڑیوں کے فیفا عالمی کپ میں شرکت کرنے والی تمام ٹیموں کا خیر مقدم کیا ہے انہیں نیک خواہشات پیش کی ہیں۔وزیر اعظم نے کہا اپنے پیغام میں کہا :’’ 17 سال سے کم عمر کے فیفا عالمی کپ میں شرکت کرنے والی تمام ٹیموں کو نیک خواہشات اور خیر مقدم ۔ مجھے یقین ہے کہ 17 سا ل سے کم عمر کے کھلاڑیوں کا فیفاعالمی کپ فٹ بال کےشائقین کے لئے زبردست تحفہ ثابت ہوگا۔‘‘