Urdu News by admin0 Share نئی دہلی، وزیراعظم جناب نریندر مودی نے رکشا بندھن کے موقع پ ملک کے عوام کو مبارکباد پیش کی ہے۔ انہوں نے اپنے پیغام میں کہا : ‘‘رکشا بندھن کی آپ سبھی کو تہہ دل سےمبارکباد‘‘۔