16.5 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

پریس کمیونکے ۔ صدرجمہوریہ ہند نے وزرا ٔکی کونسل کے قلمدان ہائے وزارت مختص کئے

Urdu News

نئی دہلی: صدرجمہوریہ ہند نے ، وزیراعظم کے مشورے کے مطابق ، وزرأ کی کونسل کے درج ذیل اراکین کے مابین قلمدان ہائے وزارت مختص کئے جانے کی ہدایات جاری کی ہیں ۔

وزیراعظم اورعملہ ، عوامی شکایات اور پنشنز ، ایٹمی توانائی کا محکمہ ، محکمہ خلأ اور تمام دیگراہم پالیسی معاملات وموضوعات اور تمام تردیگروہ قلمدان ہائے وزارت جوکسی دیگر وزیرکومختص نہیں کئے گئے ہیں ، کے سربراہ جناب نریندرمودی

کابینی وزرا

وزیرداخلہ جناب راج ناتھ سنگھ 1
وزیرخارجہ محترمہ سشماسوراج 2
وزیرخزانہ اورکمپنی امورکے وزیر جناب ارون جیٹلی 3
سڑک نقل وحمل اورشاہراہوں کے وزیر،جہازرانی کے وزیر

آبی وسائل  کے وزیراور دریا ئی ترقیات اور گنگااحیاکے وزیر

جناب نتن جے رام گڈکری 4
تجارت  وصنعت کے وزیر جناب سریش پربھو 5
اعدادوشماراور پروگراموں کے نفاذ کے وزیر جناب ڈ ی وی سدانند گوڑا 6
پینے کے پانی اور صفائی ستھرائی کی وزیر محترمہ اومابھارتی 7
صارفین کے امور ، خوراک اورسرکاری نظام تقسیم کے وزیر جناب رام ولاس پاسوان 8
خواتین واطفال ترقیات کی وزیر محترمہ مینکا سنجے گاندھی 9
کیمیاوی اشیأ اورکیمیاوی کھادوں نیز پارلیمانی امورکے وزیر جناب اننت کمار 10
قانون وانصاف کے وزیراورالیکٹرانک اور اطلاعاتی تکنالوجی کے وزیر جناب روی شنکر پرساد 11
صحت وکنبہ بہبود کے وزیر جناب جگت پرکاش نڈا 12
شہری ہوابازی کے وزیر جناب اشوک گجاپتی راجوپوساپتی 13
بھاری صنعتوں اور سرکاری دائرہ کارکی صنعتوں کے وزیر جناب اننت گیتے 14
خوراک ڈبہ بندی صنعتوں کی وزیر محترمہ ہرسمرت کور بادل 15
دیہی ترقیات ، پنچایتی راج اور کان کنی کے وزیر نریندرسنگھ تومر 16
وزیرفولاد جناب چودھری بریندرسنگھ 17
قبائلی امورکے وزیر جناب جوال اورام 18
زراعت اورکاشتکاروں کی فلاح وبہبود کے وزیر جناب رادھاموہن سنگھ 19
سماجی انصاف وتفویض اختیارات کے وزیر جناب تھاورچندگہلوت 20
کپڑے کی صنعت ، اور اطلاعات ونشریات کی وزیر محترمہ اسمرتی ذوبن ایرانی 21
سائنس وتکنالوجی ، ارضیاتی سائنسیزاور ماحولیات ، جنگلات اور موسمیاتی تبدیلی کے وزیر جناب ڈاکٹرہرش وردھن 22
انسانی وسائل کی ترقی کے وزیر جناب پرکاش جاویڈیکر 23
پیٹرولیم اورقدرتی گیس کے وزیر،

ہنرمندی ترقیات اور صنعت کاری کے وزیر

جناب دھرمیندرپردھان 24
وزیرریلوے اوروزیرکوئلہ جناب پیوش گوئل 25
وزیردفاع محترمہ نرملا سیتارمن 26
اقلیتی امورکے وزیر جناب مختارعباس نقوی 27

وزرائے مملکت (آزادانہ چارج)

منصوبہ بندی کے وزیرمملکت ( آزادنہ چارج ) اور کیمیاوی اشیأ اور کیمیاوی کھادوں کی وزارت میں وزیر مملکت راؤ اندرجیت سنگھ 1
محنت اور روزگارکی وزارت کے وزیرمملکت (آزادانہ چارج) جناب سنتوش کمارگنگوار 2
آیوروید ، یوگ اور قدرتی طریقہ علاج ، یونانی ، سدھ اورہومیوپیتھی ( آیوش  )کے وزیرمملکت ( آزادانہ چارج) جناب شری پدیسونایک 3
شمال مشرقی خطے کی ترقیات کے وزیرمملکت(آزادنہ چارج) ،وزیراعظم کے دفترمیں وزیرمملکت ، عملہ عوامی شکایات اور پینشنز کی وزارت میں وزیرمملکت ، ایٹمی توانائی کے محکمے میں وزیر مملکت اور محکمہ خلأ میں وزیر مملکت  ڈاکٹرجتیندرسنگھ 4
ثقافت کی وزارت کے وزیرمملکت ( آزادانہ چارج ) ، اور ماحولیات ،جنگلات اور موسمیاتی تبدیلی کی وزارت میں وزیرمملکت   ڈاکٹرمہیش شرما 5
بہت چھوٹی ، چھوٹی اور اوسط درجے کے صنعتوں کی وزارت کے وزیرمملکت ( آزادانہ چارج) جناب گری راج سنگھ 6
مواصلات کی وزارت کے وزیرمملکت ( آزادانہ چارج) اور ریلوے کی وزارت میں وزیرمملکت جناب منوج سنہا 7
نواجوانوں کے اموراور کھیل کود کی وزارت کے وزیرمملکت (آزادانہ چارج) اور اطلاعات ونشریات کی وزارت میں وزیر مملکت کرنل راجیہ وردھن سنگھ راٹھور 8
بجلی  کی وزارت کے وزیرمملکت (آزادانہ چارج) اور نئے اور قابل احیاتوانائی کی وزارت کے وزیرمملکت ( آزادانہ چارج) جناب راج کمارسنگھ 9
ہاوسنگ اورشہری امور کی وزارت کے وزیرمملکت ( آزادانہ چارج ) جناب ہردیپ سنگھ پوری 10
سیاحت کی وزارت کے وزیرمملکت ( آزادانہ چارج) اور الیکٹرانکس اور اطلاعاتی تکنالوجی  کی وزارت میں  وزیر مملکت جناب الفونس کنن تھنم 11

وزرائے مملکت

پارلیمانی امورکی وزارت میں وزیرمملکت اور اعداد وشماراورپروگراموں کے نفاذ کی وزارت میں وزیرمملکت جناب وجئے گوئل 1
وزارت خزانہ میں وزیرمملکت اور جہازرانی کی وزارت میں وزیرمملکت جناب رادھاکرشنن پی 2
پینے کے پانی اورصفائی ستھرائی کی وزارت میں وزیرمملکت جناب ایس ایس اہلووالیا 3
پینے کے پانی اورصفائی ستھرائی کی وزارت میں وزیرمملکت جناب رمیش چنددپاجیگاجیناگی 4
سماجی انصاف اورتفویض اختیارات کی وزارت میں وزیر مملکت جناب رام داس اٹھاولے 5
فولاد کی وزارت میں وزیرمملکت جناب وشنودیوسائی 6
دیہی ترقیات کی وزارت میں وزیرمملکت جناب رام کرپال یادو 7
داخلی امورکی وزارت میں وزیرمملکت جناب ہنس راج گنگارام اہیر 8
کان کنی وزارت میں وزیرمملکت اور کوئلے کی وزارت میں وزیرمملکت جناب ہری بھائی پرتھی بھائی چودھری 9
ریلوے کی وزارت میں وزیرمملکت جناب راجن گوہین 10
خارجی امورکی وزارت میں وزیرمملکت جنرل (سبکدوش ) وی کے سنگھ 11
زراعت اور کاشتکاروں کی بہبود کی وزارت میں وزیر مملکت اور پنچایتی راج کی وزارت میں وزیر مملکت جناب پرشوتم روپالا 12
سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کی وزارت میں وزیر مملکت جناب کرشن پال 13
قبائلی امورکی وزارت میں وزیر مملکت جناب جسونت سنگھ سمن بھائی بھبھور 14
وزارت خزانہ میں وزیرمملکت جناب شیوپرتاپ شکلا 15
صحت اور کنبہ بہبود کی وزارت میں وزیر مملکت جناب اشونی کمارچوبے 16
قبائلی امورکی وزارت میں وزیر مملکت جناب سدرشن بھگت 17
انسانی وسائل کی ترقی وفروغ کی وزارت میں وزیر مملکت جناب اپیندرکشواہا 18
داخلی امورکی وزارت میں وزیرمملکت جناب کرن  رجیجیو 19
خواتین اوراطفال کی ترقیات کی وزارت میں وزیرمملکت اور اقلیتی امورکی وزارت میں وزیرمملکت ڈاکٹرویریندرکمار 20
ہنرمندی ترقیات اور صنعت کاری کی وزارت میں وزیرمملکت جناب اننت کمارہیگڑے 21
خارجی امورکی وزارت میں وزیرمملکت جناب ایم جے اکبر 22
خوراک ڈبہ بندی کی صنعتوں کی وزارت میں وزیرمملکت  سادھوی نرنجن جیوتی 23
سائنس اور تکنالوجی کی وزارت میں وزیر مملکت  اور ارضیاتی سائنسیز میں وزیر مملکت جناب وائی ایس چودھری 24
شہری ہوابازی کی وزارت میں وزیر مملکت جناب جینت سنہا 25
بھاری صنعتوں اور سرکاری دائرہ  کارکی صنعتوں کی وزارت میں وزیر مملکت جناب بابل سپریو 26
سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کی وزارت میں وزیر مملکت جناب وجے سمپالا 27
پارلیمانی امورکی وزارت میں وزیرمملکت اور آبی وسائل ، دریاؤں کی ترقیات اور گنگااحیأ کی وزارت میں وزیر مملکت جناب ارجن رام میگھوال 28
کپڑے کی صنعت کی وزارت میں وزیر مملکت جناب اجے ٹمٹا 29
زراعت اورکاشتکاروں کی فلاح وبہبود کی وزارت میں وزیر مملکت جناب کرشناراج 30
سڑک نقل وحمل اور شاہراہوں کی وزارت میں وزیرمملکت ، جہازرانی کی وزارت میں وزیرمملکت اور کیمیاوی اشیأ اور کیمیاوی کھادوں کی وزارت میں وزیر مملکت جناب منسکھ ایل منڈاویا 31
صحت وکنبہ وبہبود کی وزارت میں وزیر مملکت محترمہ انوپریہ پٹیل 32
صارفین امور ، خوراک اور سرکاری نظام تقسیم کی وزارت میں وزیرمملکت اور تجارت وصنعت کی وزارت میں وزیر مملکت جناب سی آرچودھری 33
قانون وانصاف کی وزارت میں وزیر مملکت اور کمپنی امورکی وزارت میں وزیر مملکت جناب پی پی چودھری 34
وز ارت فاع میں وزیر مملکت  ڈاکٹرسبھاش رام راو ٔ بھامرے 35
زراعت اورکاشتکاروں کی فلاح وبہبود کی وزارت میں وزیر مملکت جناب گجیندرسنگھ شیخاوت 36
انسانی وسائل کی ترقی وفروغ کی وزارت میں وزیر مملکت اور آبی وسائل ، دریائی ترقیات اور گنگااحیأکی وزارت میں وزیرمملکت  ڈاکٹرستیہ پال سنگھ 37

Related posts

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More