نئیدہلی: بیلجئم ، پرتگال اور کمبوڈیا کے سفارتکاروں نے صدر جمہوریہ ہند جناب رام ناتھ کووند کو راشٹر پتی بھون میں آج (اٹھارہ اکتوبر 2018 ) کو ایک تقریب کے دوران اپنی دستاویزات پیش کیں ۔
ایلچی ، جنہوں نے اپنی دستاویزات پیش کیں ، مندرجہ ذیل ہیں:
- جناب جسیم ابراہیم جے ایم النجیم ، مملکت کویت کے سفیر۔
- جناب فرانکوائس دلہائے ، بیلجئم کی سلطنت کے سفیر ۔
- جناب کارلوس جوس ڈی پنہو ای میلو پریرا مارکیس ، پرتگال کے سفیر۔
- جناب اونگ سین کمبوڈیا کے سلطنت کے سفیر ۔