22 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 43 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

Urdu News

ہندوستان میں کووڈ – 19 کی ٹیکہ کاری مہم کے تحت کل تک 45 کروڑ سے زیادہ افراد کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔ آج صبح 8 بجے تک  دستیاب عبوری رپورٹ کے مطابق 5411501 سیشنز کے دوران  مجموعی طور پر450706257 افراد کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4392697  ٹیکے لگائے گئے۔

ان میں شامل ہیں:

حفظان صحت سے متعلق کارکنان

پہلی ڈوز

1,02,96,166

دوسری ڈوز

77,71,787

پیش پیش رہنے والے صحت کارکنان

پہلی ڈوز

1,79,14,176

دوسری ڈوز

1,10,81,579

18 سال سے 44 سال  تک کی عمر کے افراد

پہلی ڈوز

14,68,84,314

دوسری ڈوز

72,09,744

45  سال سے 59 سال تک کی عمر کے  افراد

پہلی ڈوز

10,30,99,861

دوسری ڈوز

3,68,42,675

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی ڈوز

7,43,50,754

دوسری ڈوز

3,52,55,201

میزان             

45,07,06,257

کووڈ – 19 سے بچاؤ کی عام ٹیکہ کاری کا نیا مرحلہ 21 جون 2021 سے شروع ہوا تھا ۔ مرکزی حکومت اس کی رفتار کو مزید تیز کرنے اور ملک بھر میں کووڈ – 19 کی ٹیکہ کاری کے دائرہ میں توسیع دینے کے تئیں پر عزم ہے۔

اس عالمی وبا کے آغاز کے بعد سے اس وائرس سے متاثر ہونے والے افراد میں سے 30701612 افراد پہلے ہی کووڈ – 19 سے صحت یاب ہو چکے ہیں ، جب کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہی38465 مریض شفایاب ہوئے ہیں ۔ اس طرح شفایاب ہونےوالے افراد کی مجموعی شرح 97.38 فیصد ہو گئی ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0019KG8.jpg

گزشتہ 24 گھنٹے میں ہندوستان بھر سے 43509 نئے کیس سامنے آئے ہیں۔

گزشتہ 32 دن سے 50000 سے کم یومیہ نئے کیس درج ہورہے ہیں۔ مرکز اور ریاستوں نیز مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے ذریعے پائیدار اور مشترکہ کوشش کی وجہ سے ایسا ہوا ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0029MUA.jpg

ہندوستان میں آج   زیرعلاج مریضوں کی تعداد 403840 ہے، جوکہ ملک میں مجموعی طور پرمتاثرہ معاملے کے 1.28 فیصد پر مشتمل ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0033LKR.jpg

ملک بھر میں طبی جانچ کی صلاحیت میں خاطرخواہ  اضافہ کیا گیا ہے، اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران  پورے ملک میں مجموعی طور پر1728795 ٹیسٹ کئے گئے ہیں۔  بھارت میں مجموعی طور پر اب تک46 کروڑ سے زیادہ (462629773) ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔

اب جب کہ ملک بھر میں جانچ کی صلاحیت میں اضافہ کیا جا چکا ہے، ہفتہ وار متاثرپائے جانے  والےافراد کی شرح 2.38 فیصد ہے، جب کہ ایک دن میں اس وائرس سے متاثر پائےجانے والے افراد کی شرح شرح آج 2.52فیصد رہی۔ یومیہ متاثرہ افراد کی شرح مسلسل52 ویں دن بھی اس وقت 5 فیصد سے نیچے ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image004UPZG.jpg

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More