Urdu News by admin0 Share نئی دہلی؛ یونین پبلک سروس کمیشن (یو پی ایس سی) نے مارچ 2018 میں تقرر یوں کے نتائج کو قطعی شکل دی۔ جن امیدواروں کے بارے میں سفارش کی گئی ہے انہیں ڈاک کے ذریعے انفرادی طور پر مطلع کردیا گیا ہے۔